کراچی،حسین حقانی کیخلاف مقدمہ درج

کراچی،حسین حقانی کیخلاف مقدمہ درج

  

کراچی(آن لائن )سابق سفیرحسین حقانی کیخلاف تھانا پریڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ،پولیس کے مطابق مقدمہ مولوی اقبال حیدرایڈووکیٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا،مقدمے میں پاکستان کیخلاف بیانات دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ سیشن جج جنوبی کے حکم پر درج کیا گیا ہے۔

حسین حقانی

مزید :

صفحہ اول -