ڈونلڈٹرمپ سے ایک اور ماڈل نے معاشقے کا دعویٰ کر دیا

ڈونلڈٹرمپ سے ایک اور ماڈل نے معاشقے کا دعویٰ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ سے معاشقے کی دعویدار ایک اور ماڈل نے بھی زبان بندی ختم کرانے کیلئے کیلی فورنیا کی عدالت سے رجوع کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیرن میک ڈوگل کو ایک اشاعتی کمپنی نے 2016 ء میں ڈیڑھ لاکھ ڈالر کے عوض خاموش رہنے کا پابند بناتے ہوئے ان کی خبر بھی شائع نہیں کی تھی۔
ٹرمپ /معاشقہ

مزید :

علاقائی -