ٹرمپ کی انتخابی مہم میں شریک برطانوی کنسلٹنسی کمپنی کے چیف ایگزیکٹوبرطرف

ٹرمپ کی انتخابی مہم میں شریک برطانوی کنسلٹنسی کمپنی کے چیف ایگزیکٹوبرطرف

  

لندن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم میں شریک برطانوی کنسلٹنسی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کو خفیہ ریکارڈ کیا گیا انٹرویوسامنے آنے پر معطل کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیمبرج اینالیٹیکا کے سی ای او الیگزینڈر نکس نے اس انٹرویو میں انتخابی مہم کی چالبازیوں اور سیاست دانوں کو پھانسنے کے بارے میں بڑی بڑی باتیں کی تھیں۔

چیف ایگزیکٹوبرطرف

مزید :

علاقائی -