جنوبی پنجاب کے عازمین کرام کی حج تربیت کا آغاز27مارچ سے ہوگا

جنوبی پنجاب کے عازمین کرام کی حج تربیت کا آغاز27مارچ سے ہوگا

  

ملتان (سٹی رپورٹر)حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جانے والی جنوبی پنجاب کے عازمین کرام کی حج تربیت کا آغاز 27مارچ سے شروع ہو گا پہلی حج تربیت ملتان کی تحصیل شجاع آباد سے(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

شروع ہوگی جس میں وزارت مذہبی کے ماسٹر ٹرینر عازمین کرام حج تربیت فراہم کریں گے اس سلسلے میں وزارت مذہبی امور ڈائریکٹوریٹ آف ملتان نے انتظامات مکمل کر لئے ہیں جبکہ حج تربیت کے سلسلے میں جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز نے فوکل پرسن بھی تعینات کر دےئے ہیں جو وزارت مذہبی امور سے ان کے ضلع میں ہونے والی حج تربیت کے انتظامات اور سیکورٹی کے معاملات میں مدد فراہم کرنے میں رابطے میں رہے ۔

حج تربیت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -