صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتال میں ائیر کنڈیشنر یکم اپریل تک چلانے کا حکم

صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتال میں ائیر کنڈیشنر یکم اپریل تک چلانے کا حکم

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سرکاری ہسپتال میں ائیر کنڈیشنر (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

یکم اپریل سے چلانے کے احکامات جاری کئے ہیں اس سلسلہ میں ضلعی ہسپتال خانیوال کی ایمر جنسی وارڈ میں اے سی نصب کر دئے گئے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -