پاک بحریہ نے یوم پاکستان کے موقع پر نیا ملی نغمہ ’’موجوں پر قدم‘‘جاری کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی)پاک بحریہ نے78ویں یوم پاکستان کے موقع پر نیا ملی نغمہ ’’موجوں پر قدم‘‘جاری کر دیا، ملی نغمہ پاک بحریہ کی چار جہتی صلاحیتوں کی بھرپور عکاسی کرتا ہے، بدھ کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے 78ویں یوم پاکستان کے موقع پر نیا ملی نغمہ ’’موجوں پر قدم‘‘جاری کر دیا، یوم مبارک پر خصوصی پرومو ’’پاکستان مبارک‘‘ بھی ریلیز کیا گیا، ملی نغمہ پاک بحریہ کی چار جہتی صلاحیتوں کی بھرپور عکاسی کرتا ہے ۔
پاک بحریہ