پیپلزپارٹی کسانوں کے حقوق بحالی کی جدوجہد جاری رکھے گی،یوسف رضا گیلانی

پیپلزپارٹی کسانوں کے حقوق بحالی کی جدوجہد جاری رکھے گی،یوسف رضا گیلانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر )سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسانوں کے حقوق کی بحالی کے لئے ہر ممکن جدوجہد جاری رکھے گی حکومت کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے آج کسان بدحالی کا شکار ہیں اور فاقوں پر مجبور ہیں خاص طور پر گنے کے کاشت(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )