’’مجھے آرام چاہئے‘‘ میانمار کے صدر مستعفی

’’مجھے آرام چاہئے‘‘ میانمار کے صدر مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ینگون(آن لائن) میانمار کے صدر یوہستائن کیاؤ آرام کی غرض سے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی آفس کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر یوہستائن نے اپنے آرام کیلئے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے میانمار کے آئین کے مطابق خالی صدارتی عہدہ پر دوبارہ سات دن کے اندر دوبارہ تعیناتی کی جائیگی بہتر سالہ یوہتائن دو ہزار سولہ میں صدر منتخب ہوئے تھے ۔
صدر