خسرہ کے شبہ میں7ماہ کا بچہ چلڈرن کمپلیکس داخل

خسرہ کے شبہ میں7ماہ کا بچہ چلڈرن کمپلیکس داخل

  

ملتان (نمائندہ پاکستان)خسرہ میں مبتلا ہونے کے شبہ میں 7ماہ کا بچہ چلڈرن کمپلیکس میں داخل ہوا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ میاں چنوں کا رہائشی (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

عادل کا 7ماہ کا بیٹا عبداللہ کو خسرہ کی بیماری میں مبتلا ہونے کے شبہ میں چلڈرن ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -