نان کسٹم پیڈ گاڑی ضبط کرلی گئی

نان کسٹم پیڈ گاڑی ضبط کرلی گئی

  

ملتان (اسپیشل رپورٹر)کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان نے ساہیوال میں کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ ٹویوٹا پریمو کار ماڈل 2003 ضبط کرلی ہے کسٹم ایکٹ 1969 کے تحت ضبط کی گئی کار کی مالیت 20 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -