عدالت میں جوتا اچھالنے والا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

عدالت میں جوتا اچھالنے والا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصوصی) جج انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبرایک ملتان نے عدالت میں جوتاپھینکنے والے ملزم کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھجواتے ہوئے 4 اپریل کودوبارہ مقدمہ کے چالان سمیت پیش کرنے کاحکم دیاہے۔فاضل (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

عدالت میں پولیس تھانہ چہلیک کے مطابق چوری کے مقدمہ میں ملزم اعجازاحمدکو 20 مارچ کو سماعت کے لئے عدالت پیش کیاگیاجس نے بدتمیزی کی اورروکنے پرجوتااچھال دیا جس پر ملزم کوگرفتارکیاگیااورملزم نے اپناجرم تسلیم کیاہے اس لئے ملزم کوچالان مکمل کرنے کے لئے جیل بھجوانے کاحکم دیاجائے۔