جامعہ زکریا کے سکیورٹی گارڈز کا طلبہ سے جھگڑا

جامعہ زکریا کے سکیورٹی گارڈز کا طلبہ سے جھگڑا

  

ملتان( کرائم رپورٹر )جامعہ زکریا کے سیکورٹی گارڈ کا یونیورسٹی طلبہ سے جھگڑا۔سیکورٹی گارڈ نے پولیس کو اطلاع کر دی۔ جس پر الپہ پولیس موقع پرپہنچ گئی معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی گارڈ نے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

اپنے اوپر دو طلبہ کی جانب سے فائرنگ کی اطلاع دی تاہم اطلاع غلط ۔ثابت ہویی۔جھگڑے کے دوران سیکورٹی گارڈ کے سر میں طلبہ نے موبایل فون مارا تھا۔پولیس نے دونوں طلبہ کو حراست میں لے لیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -