شہری کے گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی،بیوی،بچوں سمیت5افراد جھلس گئے

شہری کے گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی،بیوی،بچوں سمیت5افراد جھلس گئے

  

ملتان(کرائم رپورٹر) کمرے میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 4افراد (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

جھلس گئے جنھیں نشتر برن یونٹ منتقل کردیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ بستی علی والا کے رہائشی سعید کے گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی جس نے گھریلو سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اس دوران وہاں موجود سعید کی بیوی مہناز ،ایک سالہ بیٹا حنظلہ، اور 5سالہ شہباز جبکہ سعید کی والدہ نصرت بی بی جھلس گئے،جنھیں اہل علاقہ کی اطلاع پر ریسکیو عملہ نے نشتر برن یونٹ منتقل کردیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -