بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا صارفین پر70سرچارج عائد کرنیکا فیصلہ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا صارفین پر70سرچارج عائد کرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
پر 70 پیسے فی یونٹ سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پاور ہولڈنگ کمپنی کی جانب سے کمرشل بینکوں سے لئے گئے 80 ارب روپے کے قرضوں کی ادائیگی کے لئے صارفین پر نیا سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
سرچارج وصول