تھانہ نیو ملتان کے علاقہ محمود آباد میں سرچ آپریشن
ملتان (کرائم رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفرازاحمد فلکی کی ہدایت پرملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اورحساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن تھانہ نیو ملتان کے علاقے محمود آباد میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 58 (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
گھروں کو چیک کیا گیا۔ سرچ آپریشن میں 93 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 01 ویپن برآمد کیا گیا۔
سرچ آپریشن