تلاشی کے دوران مشکوک کار سے شراب برآمد

تلاشی کے دوران مشکوک کار سے شراب برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( کرائم رپورٹر )ڈولفن فورس کی ایس پی چوک کے قریب کاروایی۔مشکوک کار کو روک کر تلاشی لی 96 بوتلیں شراب برامد کرلی۔ملزم کا نام بلال شاہ بتایا جاتا ہے۔ ملزم کو تھانہ کینٹ منتقل کردیا گیا۔