بوچھال کلاں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

بوچھال کلاں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

  

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بوچھال کلاں بوچھال کلاں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ محلہ گاڑ میں چور ڈرم گینتی بیلچہ سمیت سامان لے اڑے بوچھال کلاں محلہ گاڑ کے رہائشی راشد اقبال نے پولیس چوکی بو ھال کلاں کو تحریری درخواست میں بتایا کہ میں نے اپنی حویلی میں ڈرم وغیرہ رکھا جو انیل نامی چور نے چوری کر لئے پولیس نے درخواست پر کاروائی کے بجائے تسلیوں پر کا شروع کیا راشد اقبال نے دھرکنہ کے قریب کباڑ خانے سے ڈرم پکڑ لیا اطلاع کے باوجود پولیس حیلوں بہانوں پر کام کرتی رہی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -