پاکستان کے بہترین مستقبل کیلئے بلا تفریق احتساب ہونا چاہئے،دانیال عزیز

پاکستان کے بہترین مستقبل کیلئے بلا تفریق احتساب ہونا چاہئے،دانیال عزیز

  

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ کسی ایک خاندان کو نشانہ بنانے کے بجائے احتساب کا عمل شفاف ہونا چاہیے کیونکہ بلا تفریق احتساب سے ہی پاکستان آگے جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اداروں کو آئین اور قانون کی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہیے کیونکہ ادارے آئین اور قانون میں رہتے ہوئے کام کریں گے تو اس میں پاکستان کی بھلائی ہوگی۔

دانیال عزیز

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -