جا معہ دارلعلوم زینہ القرآن مد ینہ ٹاون جی ٹی روڈ چو کی ممریز پبی میں عظیم الشان دستار بندی کی تقریب

جا معہ دارلعلوم زینہ القرآن مد ینہ ٹاون جی ٹی روڈ چو کی ممریز پبی میں عظیم ...

  

پبی ( نما ئندہ پا کستان ) جا معہ دارلعلوم زینہ القرآن مد ینہ ٹاون جی ٹی روڈ چو کی ممریز پبی میں عظیم الشان دستار بندی کی تقریب 23 مارچ بروز جمعہ بو قت 3 بجے منعقد ہو گا جس میں مشائح عظام اور ممتاز علماء کرام خطاب کر ینگے مہتمم عاجز بندہ قاری محمد بلال نقشبندی نے تمام مسلما نوں کو اس با بر کت محفل میں شر کت کی دعوت دی ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -