ریٹائرڈ صوبیدار غفورخان ساکن مالاکنڈ خاص کے والد بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

ریٹائرڈ صوبیدار غفورخان ساکن مالاکنڈ خاص کے والد بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈلیویز فورس کے ریٹائرڈ صوبیدار غفورخان ساکن مالاکنڈخاص کے والد بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومالاکنڈخاص کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم مالاکنڈلیویزفورس کے سینئرمحررمحمدفیاض خان کے بھی والدتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔