خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ صنعت وحرفت میںآفس اسسٹنٹ،کی دو آسامیوں کے لئے اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ صنعت وحرفت میںآفس اسسٹنٹ،کی دو ...

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ صنعت وحرفت میںآفس اسسٹنٹ( بی پی ایس۔16 ) کی دو آسامیوں کے لئے اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اوراس سلسلے میں اپنی سفارشات بھی 20 مارچ 2018 کو متعلقہ محکمے کو بھیج دی ہیں۔اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیاگیاہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -