ایاز سومرو کی نماز جنازہ ادا میت پاکستان لائی جائے گی

ایاز سومرو کی نماز جنازہ ادا میت پاکستان لائی جائے گی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایازسومروکی نمازجنازہ نیو یارک کی مکی مسجدمیں ادا کر دی گئی ۔پیپلزپارٹی کیمرحوم رہنماایازسومروکی میت22 مارچ کوپاکستان پہنچائی جائے گی۔ایازسومروکی میت امارات ایئرلائنزکی پروازای کے202سے دبئی بھیجی جائیگی۔ایاز سومرو کی میت براستہ دبئی پاکستان لائی جائے گی۔پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایاز سومرومنگل کو نیو یارک میں انتقال کرگئے تھے ۔وہ عارضہ قلب میں مبتلاتھے اور نیویارک کے مین ہٹن اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -