ضلع ہنگو کے نئے ڈپٹی کمشنر شاہ فہد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ضلع ہنگو کے نئے ڈپٹی کمشنر شاہ فہد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)ضلع ہنگو کے نئے ڈپٹی کمشنر شاہ فہد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے جن کا عوامی اور سماجی حلقوں نے خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ مفاد عامہ کے لیے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کارلائیں گے۔واضح رہے کہ ان سے قبل شاہدمحمود اس عہدے پر تعینات تھے جن کا تبادلہ ضلع سوات کردیا گیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -