ڈیرہ، ٹریفک حادثہ میں1شخص جاں بحق

ڈیرہ، ٹریفک حادثہ میں1شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان ( نما ئندہ پا کستان)کورائی کے قریب بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں بائی پاس کورائی پر انور آگاہی مارکیٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی عمر 35سال کے قریب بتائی جاتی ہے ‘ جاں بحق شخص کو مفتی محمود ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔