نوازشریف وعدے پورے کرنے پرعدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں،پرویزرشید

نوازشریف وعدے پورے کرنے پرعدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں،پرویزرشید
نوازشریف وعدے پورے کرنے پرعدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں،پرویزرشید

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وعدے پورے کرنے پرمیاں صاحب عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں۔

اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویزرشید نے کہاکہ میاں صاحب نے2013کے الیکشن سے پہلے کہا تھاکہ کھیلوں کے میدان آباد کرینگے،میاں صاحب نے کہا تھاکہ ملک میں لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے گااورخوشحالی لائیں گے،آج نوازشریف نے اپنے تمام وعدے پورے کئے۔

ان کا کہناتھا کہ نوازشریف وعدے پورے کرنے پرعدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -