سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا انتخاب، تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا انتخاب، تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا انتخاب، تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جماعت اسلامی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے تحریک انصاف کے امیدوار اعظم سواتی کی حمایت کا اعلان کردیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

پی ٹی آئی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار سینیٹر اعظم سواتی نے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی، اس موقع پر جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ یعقوب بھی موجود تھے۔ ملاقات کے بعد سراج الحق نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلیے تحریک انصاف کے امیدوار اعظم سواتی کی حمایت کا اعلان کردیا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -