عمران خان کی ریلی میں ”دیکھو دیکھو کون آیا، چور آیا، چور آیا“ کا گانا چل گیا

عمران خان کی ریلی میں ”دیکھو دیکھو کون آیا، چور آیا، چور آیا“ کا گانا چل گیا
عمران خان کی ریلی میں ”دیکھو دیکھو کون آیا، چور آیا، چور آیا“ کا گانا چل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی ان دنوں ممبرسازی مہم جاری ہے جس کے لیے پارٹی چیئرمین عمران خان خود میدان میں ہیں اور مختلف مقامات پر جاکر اپنے خطاب میں کھلاڑیوں کا جوش گرماتے ہیں، 

گزشتہ روز گوجرانوالہ میں عمران خان کی ریلی میں ڈی جے نے غلط گانا چلا دیا عمران خان جب ریلی میں پہنچے تو گانا چل گیا ”دیکھو دیکھو کون آیا، چور آیا چور آیا“ ۔

بعد میں نشاندہی پر ڈی جے گانا روک کر دوسرا چلا دیا گیا۔

ویڈیو دیکھیں: