5سالہ بچے کا قاتل سگاماموں نکلا دو ایکڑ اراضی کے لالچ میں مارا‘ ملزم گرفتار

5سالہ بچے کا قاتل سگاماموں نکلا دو ایکڑ اراضی کے لالچ میں مارا‘ ملزم گرفتار
5سالہ بچے کا قاتل سگاماموں نکلا دو ایکڑ اراضی کے لالچ میں مارا‘ ملزم گرفتار

  

شیخوپورہ (ویب ڈیسک)پانچ سالہ بچے سبحان کا قاتل اس کا سگا ماموں نکلا، پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

چند روز قبل علی سبحان کو بے دردی کے ساتھ قتل کرکے بوری بند نعش کو نالے میں پھینک دیا گیا تھا جس کے بعد ورثاءنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور جی ٹی روڈ کی ٹریفک بھی معطل کئے رکھی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتول کے ماموں کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے دو ایکڑ اراضی کے لالچ میں آکر سگے بھانجے کو موت کے گھاٹ اتار۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

علاقائی -پنجاب -شیخوپورہ -