سپریم کورٹ سے نااہلی کے باوجود تحریک انصاف مغربی پنجاب کی صدارت، رائے نواز کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

سپریم کورٹ سے نااہلی کے باوجود تحریک انصاف مغربی پنجاب کی صدارت، رائے نواز ...
سپریم کورٹ سے نااہلی کے باوجود تحریک انصاف مغربی پنجاب کی صدارت، رائے نواز کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی رہنما رائے حسن نواز کو تحریک انصاف کے مغربی پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی رہنما رائے حسن نواز کے خلاف فیصل آباد کے ر ہائشی مجاہد حسین شاہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رائے حسن نواز سپریم کورٹ سے نااہلی کے باوجود بطور پارٹی عہدیدار کام کررہے ہیں۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -