اے ڈی خواجہ تقرری کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا، اختیار سندھ حکومت کے حوالے

اے ڈی خواجہ تقرری کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا، اختیار سندھ حکومت کے حوالے
اے ڈی خواجہ تقرری کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا، اختیار سندھ حکومت کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے تبادلے سے متعلق کیس کا فیصلہ کا فیصلہ سنادیا اور تبادلے سے متعلق سندھ حکومت کو اختیار دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ فیصلہ سنایا اور اے ڈی خواجہ کے تبادلے کیخلاف حکم امتناعی ختم کردیا۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد سندھ حکومت کو اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرنے کا اختیار مل گیا۔
عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ سندھ حکومت پولیس میں تبادلوں سے متعلق قانون سازی کرے۔
یادرہے کہ گزشتہ روز نقیب اللہ محسود قتل کیس میں مطلوب سابق ایس ایس پی ملیر گزشتہ روز سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے تھے جہاں سے چیف جسٹس نے انہیں گرفتار کروادیا۔