سری لنکن صدرمتھری پالا3روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے

سری لنکن صدرمتھری پالا3روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے
سری لنکن صدرمتھری پالا3روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن صدرمتھری پالا3روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے معزز مہمان کا استقبال گورنر سندھ محمد زبیر  نے کیا۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن صدرمتھری پالا3روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے ہیں ائیرپورٹ پر گورنر سندھ محمد زبیر  نے ان کا استقبال کیا۔

سری لنکن تین روزہ دورے کے دوران صدرممنون حسین اوروزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

سری لنکن صدرمتھری پالاکل یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -