صدرانجمن تاجران کی دکان پر فائرنگ کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

صدرانجمن تاجران کی دکان پر فائرنگ کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے شاہ عالم مارکیٹ میں انجمن تاجران لاہور کے صدرکی دکان پر نامعلوم کی فائرنگ کیخلاف اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔

،ملزمان نے انجمن تاجران لاہور کے صدر مجاہد مقصود بٹ کی دکان پر آندھا دھند فائرنگ کی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ،کیا پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا اور کیا اب کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی تو اس کی مکمل تفتیش سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4