لاہور ہائیکورٹ بار میں یوم حضرت علیؓ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

لاہور ہائیکورٹ بار میں یوم حضرت علیؓ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار میں یوم علی کرم اللہ وجہہ کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا، تقریب کا انعقاد جاوید اقبال آڈیٹوریم میں کیاگیا، تقریب سے علامہ سید علی نقوی اور مفتی محمد طاہر تبسّم ،المصطفی لائرز فورم کے صدر سید سجاد حیدر نقوی ، نائب صدر سید عمران علی نقوی ،سیکریٹری جنرل رائے حسین شہزاد اورفنانس سیکرٹری محمد بلال رضا نے شرکت کی ،مقررین نے حضرت علیؓ کی شان بیان کی ۔

تقریب کا انعقاد

مزید : علاقائی