سبزہ زار جعلی پولیس مقابلہ، شہباز شریف کی بریت کیخلاف اپیل مسترد

سبزہ زار جعلی پولیس مقابلہ، شہباز شریف کی بریت کیخلاف اپیل مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سبزہ زار جعلی پولیس مقابلہ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی بریت کے خلاف دائراپیل مسترد کر دی۔جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے خورشید خانم کی اپیل پر سماعت کی۔
اپیل مسترد

مزید :

علاقائی -