سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو بری کردیا

سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو بری کردیا

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم تنویر احمد کو بری کردیا۔ملزم کے خلاف تھانہ نشتر کالونی پولیس نے 2کلو چرس کا مقدمہ درج کررکھا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج میاں محمد شریف نے مذکورہ بالا حکم سنادیاہے ۔عدالت نے قرار دیا کہ دوران ٹرائل ملزم پر الزام ثابت نہیں ہوا۔جس پر اسے بری کرنے کاحکم دیا جاتاہے

مزید : علاقائی