وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ چھانگا مانگا کی جھلکیاں

وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ چھانگا مانگا کی جھلکیاں

چھانگامانگا (رانا محمد یوسف سے) وزیر اعلی پنجاب چھانگامانگاریسٹ ہاؤس 11 بجکر 10 منٹ کے قریب پہنچے جہاں ان کا استقبال جنگلات کے صوبائی وزیر سبطین خاں، کرنل ہاشم ڈوگر اورسیکرٹری جنگلات آصف ٹمن نے کیا *کفایت شعاری کی دعویدار تحریک انصاف کے وزیر اعلی پنجاب درجنوں گاڑیو ں کے پروٹوکول میں مہتابی جھیل پہنچے * طلبہ اور طالبات وزیر اعلی کے استقبال کیلئے صبح 9بجے سے دوپہر ایک بجے تک گرمی میں بھوکے پیاسے تحریک انصاف کے جھنڈے لیے کھڑے رہے *مقامی صحافیوں کو تقریب میں جانے سے روکا گیا جس پر ڈی پی او قصور آصف شہزاد نے مداخلت کرکے صحافیوں کو اندر جانے دیا ۔

دورہ/جھلکیاں

مزید : صفحہ اول