سنا ہے نیب کواوپر سے حکم ہے بڑی مچھلی پکڑو، میں تو چھوٹاآدمی ہوں، قائم علی شاہ

سنا ہے نیب کواوپر سے حکم ہے بڑی مچھلی پکڑو، میں تو چھوٹاآدمی ہوں، قائم علی شاہ

کراچی (آ ئی این پی)سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سنا ہے نیب کواوپر سے حکم ہے بڑی مچھلی پکڑو، میں تو چھوٹاآدمی ہوں ، نیب کے نوٹس میں کوئی صداقت نہیں۔تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو وزیراعلی سندھ قائم علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نیب نے مجھے3نوٹس دیے جن میں کوئی صداقت نہیں، دستاویزات سے کہیں ثابت نہیں میں نے الاٹمنٹ کی،قائم علی شاہ کا کہنا تھا آج کل سناجارہا ہے نیب کواوپر سے حکم ہے بڑی مچھلی پکڑو، میں تو چھوٹاآدمی ہوں۔

قائم علی شاہ

مزید : صفحہ اول