ریما خان کے بیٹے اذلان خان کی چوتھی سالگرہ

ریما خان کے بیٹے اذلان خان کی چوتھی سالگرہ
 ریما خان کے بیٹے اذلان خان کی چوتھی سالگرہ

  


لاہور(فلم رپورٹر)ریما خان نے اپنے بیٹے اذلان خان کی چوتھی سالگرہ کا اہتمام اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاون میں کیا جس میں اداکار شان شاہد. ریمبو. صاحبہ اور گلوکار وارث بیگ سمیت ریما خان اور ان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے قریبی عزیز رشتہ داروں نے شرکت کی. اس موقع پر اذلان کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور خوب ہلہ گلہ بھی ہوا. ریما خان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی سالگرہ کی خوشی سب دوستوں کے ساتھ منایی ہے جس پر بے پناہ فخر محسوس ہو رہا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ساتھی فنکارون کو بھی اپنی فیملی ہی سمجھتی ہیں۔

مزید : کلچر