لنڈی کوتل ،ذخہ خیل میں بارہ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

لنڈی کوتل ،ذخہ خیل میں بارہ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبر (بیورورپورٹ)لنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقہ بازار ذخہ خیل میں م بارہ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی عمر حیات کو پولیو قطرے پلانے کے باوجود پولیو کا شکا رہو گئے ،ذرائع ،بچے میں اے ایف پی کی تصدیق ہو گئی ،ڈاکٹر سرکاری ذرائع کے مطابق لنڈیکوتل کے دور فتادہ علاقہ بازار ذخہ خیل میں بارہ ماہ کا بچہ عمر حیات ولد حیات گل پولیو مرض میں مبتلا ہو گئے بچے کو پولیو کے قطر ے پلانے کے باوجود اس موذی مرض میں مبتلا ہو گئے ذرائع کے مطابق کہ اس سال میں ضلع خیبر میں پہلا پولیو کیس ہیں جو سامنے آیا ہیں جبکہ ڈاکٹروں نے بتا یا کہ بچہ acute flacid paralysisہیں پولیو قطرے پلانے کی وجہ سے بچہ مکمل پولیو کا شکار نہیں ہو اہے

مزید : صفحہ اول