سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید 7 پاکستانیوں کی نیوزی لینڈ میں تدفین کردی گئی

سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید 7 پاکستانیوں کی نیوزی لینڈ میں تدفین کردی گئی
سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید 7 پاکستانیوں کی نیوزی لینڈ میں تدفین کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرائسٹ چرچ  (ویب ڈیسک) کرائسٹ چرچ کی مساجد میں حملے کو ایک ہفتہ ہوگیا، 7 پاکستانیوں سمیت 27 افراد کی تدفین کر دی گئی، نویں شہید اریب کی میت پاکستانی لائی جائے گی۔

دنیانیوز کے مطابق کرائسٹ چرچ مساجد کے شہدا کی تدفین کا سلسلہ جاری ہے۔ لنوڈ کے میموریل پارک قبرستان میں پاکستانی شہری نعیم راشد سمیت دیگر افراد کی تدفین کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی، نویں شہید اریب کی میت پاکستانی لائی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کے شہری منفرد انداز میں مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔