گائے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا گرفتار

گائے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا گرفتار
گائے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں بارڈر سکیورٹی فورس نے گائے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے میکسیکو کے شہری کو گرفتار کر لیا۔ دی مرر کے مطابق 29سالہ جوز نینو نامی یہ بدطینت شخص امریکی حدود میں آ کر ایک گائے کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا جب امریکی بارڈر پٹرول ایجنٹس نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
رپورٹ کے مطابق جوز نینو کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے جج نے اسے 1500ڈالر کے عوض ضمانت دیتے ہوئے بارڈرپٹرول کی حراست میں دے دیا۔ رقم کی ادائیگی پر اسے رہا کر دیا جائے گا۔ اس واقعے پر امریکی شہریوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ لیزا جانسن نامی ایک خاتون نے لکھا ہے کہ ”اب ہمارے جانور بھی محفوظ نہیں رہے۔“ایک اور صارف نے صدر ڈونلڈٹرمپ کی میم پوسٹ کی ہے جو کہہ رہی ہوتی ہے کہ ”ہمیں میکسیکو کے بارڈر پر دیوار تعمیر کرنے کی ضرورت ہے۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -