داتا دربار کے علاقے میں جھلسنے والا 15سالہ لڑکا ہسپتال میں دم توڑ گیا 

داتا دربار کے علاقے میں جھلسنے والا 15سالہ لڑکا ہسپتال میں دم توڑ گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) 15سالہ قاسم گاڑیوں کی ورکشاپ میں آگ لگنے سے جھلس گیا تھا جس کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کیاگیاتھا قاسم 3روز ہسپتال میں زیر اعلا ج رہا مگر جانبر نہ ہوسکا پولیس نے کارروائی کے بعد نعش ورثا ء کے حوالے کردی۔
داتا دربار کے علاقے میں جھلس کرزخمی ہونیوالا 15سالہ لڑکا ہسپتال میں دم توڑ گیا  بتایاگیا ہے کہ

مزید :

علاقائی -