محمد عامر کا دی ہنڈرڈ کیلئے لندن سپرٹ کے ساتھ معاہدہ 

  محمد عامر کا دی ہنڈرڈ کیلئے لندن سپرٹ کے ساتھ معاہدہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)محمد عامر کا دی ہنڈرڈ کے پہلے ایڈیشن کے لئے لندن سپرٹ کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ 28 سالہ محمد عامر انگلش کرکٹ لیگ  دی ہنڈرڈ کے پہلیایڈیشن  میں لندن سپرٹ کی نمائندگی کریں گے۔ لندن سپرٹ نے  دی ہنڈر ڈ کرکٹ لیگ کے لئے محمد عامر کو برقرار رکھا ہے۔