ممبئی میں کورونا ٹیسٹ سے انکار  جرم تصور ہوگا،حکومت کااعلان

  ممبئی میں کورونا ٹیسٹ سے انکار  جرم تصور ہوگا،حکومت کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(این این آئی)بھارت کے شہر ممبئی میں بھیڑ والی جگہوں پر پیر سے متفرق افراد کی کورونا ٹیسٹنگ کا اعلان کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعلان میں کہاگیاکہ کورونا ٹیسٹ سے انکار کو جرم تصور کیا جائے گا۔بھارت میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 41 ہزار نئے کیسز سامنے آئے تھے۔
ممبئی کورونا ٹیسٹ

مزید :

صفحہ اول -