جندول سمیت لوئر دیر انتظامیہ اقوم کے سامنے بے بس،مذاکرات ناکام

جندول سمیت لوئر دیر انتظامیہ اقوم کے سامنے بے بس،مذاکرات ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
جندول(نمائندہ پاکستان)جندول سمیت لوئر دیر انتظامیہ اقوم جندول کے سامنے بے تاحال  بے بس،تمام مذاکرات ناکام،سیاسی قائدین غائب خونریزی کا قوی امکان،چیف اف ارمی سٹاف دیگر اداروں سمیت علی عدالتوں سے نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصلات کے جندول سب ڈویژن سمیت لوئر دیر انتظامیہ اقوم جندول کے سامنے بے بس ہوگئی ہے انتظامیہ جہاں بھی فورسیز اور پٹواری ارضیات کی پائمائش کرنے کیلئے بیھج دیتے ہیں تو مقامی لوگ لشکر کشی پر اتر جاتی ہیں جس پر مقامی انتظامیہ واپس جانے پر مجبور رہتے ہیں۔اور اقوم جندول کے لوگ کثری تعداد روزنا کے بنیاد پر اانتظامیہ اور خان اپ جندول کے خلاف احتجاجی مظاہرے کررہی ہے جس سے کاروباری اور ٹرانسپورت سے وابستہ لوگوں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہورہی ہیں جس پرسیاسی قائدین رول اداکرنے کے بجائے دیگر برسر اقدار وں کے ساتھ ملکر خاموشی اختیار کرلیا ہے جس نے اقوم جندول کی مشرانوں کے پریشانی میں اور اضافہ کردیا جس کے بناء پر اقوم جندول گاوں ٹوگاوں کمپائن چلارہی ہے جس میں وزیر علی دفتر کے سامنے نامعلوم مدت تک بھوک ہڑتال بھی زیر غور ہے۔یاد رہی کہ علی عدالتوں نے جندول ارضیات کو خان اپ جندول کے حق میں فیصلے کے بعد جندول انتظامیہ کو ارضیات کے اجرء کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔جس پر اقوم جندول نے سپرئم کورٹ اف پاکستان سے نظرسانی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت جندول ارضیات تنازعات میں سنجیدگی سے کردار ادا کریں۔