ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے  کے باجود جماعت اسلامی نے جلسہ منعقدکر لیا 

   ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے  کے باجود جماعت اسلامی نے جلسہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (سٹی رپو رٹر)کرونا وائرس اور سیکورٹی خدشات کے باعث ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود جماعت اسلامی نے چونگی نمبر 9پر جلسہ کر لیا بتایا جاتا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے جماعت اسلامی ملتان کے ذمہ داروں کو کرونا وائرس اور سیکورٹی خدشات کے(بقیہ نمبر22صفحہ10پر)
 باعث جلسہ کرنے سے منع کیا تھا لیکن جماعت اسلامی نے ضلعی انتظامیہ کی خانب سے روکنے کء باوجود جلسہ منعقد کیا گیاجماعت اسلامی کے ز یر اہتمام چونگی نمبر9 پر منعقدہ جلسہ میں کسی قسم کے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا گیا۔جلسہ میں قائدین کے بیٹھنے کے لئے بنایے گئے اسٹیج سے لیکر پنڈال تک کرونا ایس او پیز پر عمل نہیں کیا گیا۔
جلسہ من