ممتاز آباد کے علاقے سے پتنگ کی ڈور پھرنے سے خاتون سمیت دو افراردزخمی
ملتان(وقائع نگار)ممتاز اباد کے علاقے میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے خاتون سمیت دو موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد گھر جانے دیا گیا یے۔معلوم ہوا ہے تھانہ ممتاز اباد کے علاقے میں 30 سالہ شہروز خان ولد عاطف خان۔شہزادی(بقیہ نمبر15صفحہ10پر)
افشین موٹر سائیکل پر بازار سے خریداری کیلئے گئے۔ جب واپس اپنے گھر جانے لگے تو راستے میں حبیب بنک کے سامنے پتنگ کی ڈور پھرنے کی وجہ سے مذکورہ دونوں معمولی زخمی ہوگئے۔جن کو طبی امداد دینے کے بعد گھر جانے دیا گیا ہے۔
زخمی