لودھراں:مویشی چور گینگ کاسرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار، کارروائی شروع
لودھراں (نمائندہ پاکستان)مویشی چور گینگ کا سرغنہ مختیار لڑکا ساتھیوں سمیت گرفتار، 04 راس بھنیس 01 راس بچھڑی مالیتی 8 لاکھ اور رائفل 7 ایم ایم معہ گولیاں برآمد ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ صدر(بقیہ نمبر8صفحہ10پر)
دنیاپور پولیس نے ایس ایچ او غلام صابر قریشی کی سربراہی میں پولیس پارٹی کے ہمراہ مویشی چور گروہ کے سرغنہ کو 3 مبمران سمیت گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے04 راس بھنیس 01 راس بچھڑی مالیتی 8 لاکھ اور رائفل 7 ایم ایم معہ گولیاں برآمد کر لیں ملزمان مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث تھے۔مزید تفتیش جاری ہیڈی پی او سید کرار حسین کی ایس ایچ او غلام صابر قریشی اور اسکی ٹیم کو مویشی گینگ چور کی گرفتاری پر شاباش دی۔
مویشی چور