وزیراعظم ویڈیو کانفرنس کے ذریعے دفتری امور انجام دینگے،شہباز گل

   وزیراعظم ویڈیو کانفرنس کے ذریعے دفتری امور انجام دینگے،شہباز گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آ باد (آئی این پی)  وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان قرنطینہ کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعے دفتری امور انجام دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر اپنے  بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور خاتون اول میں کورونا کی معمولی علامات ہیں۔ وزیراعظم اور خاتون اول سب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کے مشکور ہیں۔
شہباز گل

مزید :

صفحہ اول -