لاہورہائیکورٹ نے شبلی فراز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قراردیکر خارج کردی

لاہورہائیکورٹ نے شبلی فراز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت ...
لاہورہائیکورٹ نے شبلی فراز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قراردیکر خارج کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے شبلی فراز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کر خارج کردی۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں وفاقی وزیر شبلی فراز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی ،وزارت اطلاعات کے افسروں کی طلبی کے بغیر پیش ہونے پر عدالت برہم ہو گئی ،جسٹس شاہد کریم نے وزارت اطلاعات و نشریات کے افسروں کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا،عدالت نے شبلی فراز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قراردیکر خارج کردی۔